Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Saturday, August 27th, 2016

 

محلہ احمد آباد کی نئی آبادی کا سیوریج سسٹم ناکارہ ،بارش کے باعث گندہ پانی گھروں میں داخل

محلہ احمد آباد کی نئی آبادی کا سیوریج سسٹم ناکارہ ،بارش کے باعث گندہ پانی لوگوں کے گھروں میں داخل گندے پانی سے وبائی امراض پھوٹنے اور مکانات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ،نمازیوں کے لیئے مسجد جانا بھی محال   ایم پی اے چوہدری گلزار گجراور ایم این اے ملک افضل کھوکھر وزیراعلیٰ پنجاب کے دیہی پروگرام ”پکیاں سڑکاں تے سوکھے پینڈے“ کے ایک کھرب 50 ارب روپے کے خطیر بجٹ میں سے کچھ محلہ احمد آباد کی سڑک پر بھی لگادیں ۔علاقہ مکینوں کا مطالبہ مانگامنڈی(رپورٹ:رانا اسامہ عامر)محلہRead More


کشمیر کی ”جنگ“لڑنے کا مشن بائیس ارکین پارلیمنٹ کے سپرد

وزیر اعظم نواز شریف نے کشمیر میں ہندوستانی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا کے اہم ممالک میں اجاگر کرنے کے لیے 22 ارکان پارلیمنٹ کو خصوصی نمائندوں کے طور پر نامزد کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ان ارکان پارلیمنٹ کو کشمیر کے نصب العین کی جنگ لڑنے کے لیے دنیا کے مختلف حصوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے 22 ارکان پارلیمان کو خصوصی نمائندوں کے طور پر نامزدRead More