Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Wednesday, August 17th, 2016

 

پاناما لیکس نااہلی ریفرنس:نوازشریف، شہباز شریف سمیت ن لیگ کی چھ شخصیات کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاناما لیکس انکشافات کے بعد سیاسی جماعتوں کی جانب سے دائر کیے گئے نااہلی ریفرنس میں وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگر فریقین کو 6 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) اور عوامی مسلم لیگ کی جانب سے وزیراعظم کی نااہلی کے حوالے سے دائر کی گئی پٹیشنز کی سماعت ہوئی جنہیں اب یکجا کر دیا گیا ہے۔Read More


پریس کلب صدارتی ایوارڈ:تجزیہ کار فیصل محمد سمیت 5 پاکستانی نژاد بیلجیئم شہریوں کی خدمات کا اعتراف

 سترویں یوم آزادی کیے موقع پرپاکستان پریس کلب بیلجیم کیے بینر تلے صدارتی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بیلجیئم میں مقیم پاکستانی شخصیات کو ان کی کمیونٹی اور دیگر خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ پانے والوں میں معروف تجزیہ کار فیصل محمد، ختم نبوت مسجد کے امام علامہ حاجی عبدالحمید، سلیم شیخ،بیرسٹر غلام رضا اور آصف علی شامل ہیں۔ پریس کلب کے صدر خواجہ ظفرالدین نے ایوارڈ تقسیم کیئے اور توقع ظاہر کی کہ پاکستانی کمیونٹی کی یہ معزز شخصیات پاکستانی کمیونٹیRead More