Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

Thursday, April 7th, 2016

 

قصور کی متفرق خبریں

بستی چپ شاہ کی طالبہ کی پنجا ب بھر میں مضمون نویسی میں پوزیشن قصور(بیورورپورٹ)گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ قصور کی طالبہ کی پنجا ب بھر میں مضمون نویسی کے مقابلہ میں تیسری پوزیشن ‘صوبائی وزیر تعلیم نے 50ہزار روپے نقد انعام دیا ۔ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ قصور کی ہونہار طالبہ ارم طارق نے ہیڈ مسٹریس سکول ہذا میڈم ثریا شیرازی اور کلاس ٹیچر نذہت آرا کی زیر رہنمائی ضلع لیول اور ڈویژن لیول کے بعد پنجاب لیول پر مضمون نویسیRead More