Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

March, 2016

 

جاوید ہائی سکول نے اپنی 100 فی صد تنائج کی 37 سالہ روایت برقراررکھی

(لاہور :(رپورٹ :زاہد مغل / عکاسی : ایم امجد) مانگا منڈی میں گزشتہ 37 سال سے تعلیمی میدان میں اپنے 100 فیصدنتائج اور کم فیس میں اعلیٰ ترین تعلیمی معیار دینے والے ادارے ”جاوید ہائی سکول “نے سال 2016 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ پلے گروپ سے پرائمری کلاس تک کے نمایاں کارکردگی اور بغیر غیرحاضری پورا سال سکول آنے والے طلبا و طالبات کو میڈلز ، سرٹیفکیٹس اور شیلڈز سے نوازہ گیا ۔ اس موقع پر جاوید ہائی سکول کی بنیاد رکھنے والی عظیم استاد اورسکول کی پرنسپلRead More


پاکستان کی سا لمیت کے خلاف کارروائیوں میں ملوث رہا ہوں، کلبھوشن یادیو کا اعترافی بیان

ملکی میڈیا کے مطابق بلوچستان سے گرفتارہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹ کلبھوشن یادو نے اپنے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا ہے کہ اسے بلوچستان اور کراچی میں صورتحال خراب کرنے کا ہدف ملا جب کہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف کارروائیوں میں بھی ملوث رہا ہوں۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے پریس کانفرنس کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے گرفتار ایجنٹ کے اعترافی بیان کی ویڈیو چلائی جس میں ”را“ کے ایجنٹ نے اپنا نام کلبھوشن یادیو بتاتے ہوئے کہاRead More


مظاہرین سے ہرصورت ڈی چوک خالی کرائیں گے، چوہدری نثار

اسلام آباد(سیاست پاکستان )وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ ڈی چوک میں بیٹھے مظاہرین سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو آج ہر صورت ڈی چوک کو خالی کرائیں گے جبکہ ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں کے دھرنے سے وفاقی دارالحکومت کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیا اورجڑواں شہروں کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس اور میٹرو بس سروس بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی کا کہنا تھا کہ ڈی چوک میں مظاہرینRead More


خورشید عالم سیاست پاکستان قصور کے بیورچیف مقرر

               


اپنی زندگی سے وحشی درندوں کو کھیلنے نہیں دیں گے ۔ سپہ سالار پاک فوج

راولپنڈی (سیاست پاکستان )پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کو لاہور میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی معلومات سے آگاہ کیا گیا جس کے بعد اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ وحشی درندوں کو اپنی زندگی کے ساتھ ایسا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے ۔ اس عزم کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کورکمانڈرراولپنڈی ،ڈی جی آئی ایس آئی ،ڈی جی ایم آئی اورمتعلقہ کمانڈرزکے ساتھ طویل اجلاس کے بعد کیا ۔ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ معصوم شہریوں کے قاتلوں کو انصاف کےRead More


پتوکی میں واٹر پلانٹ ناکارہ ، سپلائی لائن تباہ،عوام گندہ پانی پینے پرمجبور

 


قوم سے خطاب

اسلام آباد(سیاست پاکستان ) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے جس میں وہ سانحہ لاہور اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ ملکی میڈیا کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی بڑی دہشت گردی کے بعد ملک کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم نواز شریف دہشت گردوں کے خلاف جاریRead More


علامہ پیر سید طالب حسین گردیزی نے ناموس رسالت کے تحفظ ،فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خلاف جہاد کیا۔ علما

لاہور (سیاست پاکستان) علامہ پیر سید طالب حسین گردیزی رحمة اللہ علیہ نے پوری زندگی ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تحفظ فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خلاف جہاد کیا۔ آپ کی دینی، ملی وملکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار جامعہ فاطمیہ تعلیم القرآن ریلوے کیرج شاپ مغلپورہ لاہور میں جمعیت علمائے پاکستان ضلع لاہور کے سابق صدر پیر سید طالب حسین گردیزی رحمة اللہ علیہ اور ان کے صاحبزادگان کے 7 ویں سالانہ عرس مقدس کے اجتماع سے علامہ خانRead More


ہیڈماسٹر نے مستقبل کے معماروں کو خاکروب اور مزدوربناڈالا

قصور(بیورورپورٹ)گورنمنٹ ایلمینٹری سکول دیو سیال کے ہیڈ ماسٹر نے بچوں سے جبری مشقت لینا معمول بنا لیا ۔خبروں کی اشاعت پرمقامی صحافی کوسیاسی اثر و اسوخ پر ایف آئی آر کی دھمکیاں دینے لگا ۔ معصوم طالبعلموں کے پریشان حال والدین نے سیکرٹری ایجوکیشن اور خادم اعلیٰ پنجاب کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاﺅں دیو سیال میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کے ہیڈ ماسٹر ریاض منیرسکول میں صبح کے وقت چھوٹے چھوٹے طالبعلموں سے سکول کی صفائی کروا کر خاکروب کا کام لیتاRead More