Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

ملتان سلطانز کا نیا ‘لوگو’ متعارف کرا دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ‘ملتان سلطانز’ کے نئے مالکان نے اپنی ٹیم کے نئے لوگو اور سلوگن کو متعارف کرا دیا ہے۔

پی ایس ایل فرنچائز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی ویڈیو پوسٹ کر کے اپنی ٹیم کے نئے لوگو کا اعلان کیا۔

ملتان سلطانز کا نیا لوگو گزشتہ لوگو سے کافی مشابہت رکھتا ہے البتہ اس مرتبہ لوگو میں ہرے کے ساتھ پیلے اور نیلے رنگ کا استعمال کیا گیا ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*