Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

پانڈیا اور راہول معطلی کے ساتھ انکوائری بھی

بھارتی کرکٹ حکام نے ٹی وی شو کے دوران خواتین کے لیے نازیبا زبان استعمال کرنے پر آل راؤنڈر ہردک پانڈیا اور لوکیش راہل کو معطل کر کے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔دونوں کھلاڑیوں کی معطلی اور انکوائری کے سبب ان کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے بھارتی ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا ہے کہ دونوں کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ تو ہرگز نہیں کھیلیں گے جبکہ ان کے خلاف مکمل تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*