Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

!والدین ہوشیار،خبردار

کراچی میں  آئس نشہ فروخت کار گروہ سرگرم
صرف ایک کال پر تعلیمی ادارے کےدروزاے پر نشہ دستیاب
 کچھ طلباکا مبینہ طور پر مہلک نشہ  فروخت  کرنے کا اعتراف
کراچی کے تعلیمی   ادارے بھی آئس نشہ  سے کھوکھلے ہونے لگے ۔ کچھ طلبانے  مبینہ طور پر مہلک نشہ  فروخت  کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ جامعہ این ای ڈی کے دروازے پر آئس نشے کی فروخت  کا سنسنی خیز انکشاف بھی سامنے آ گیا ۔مزید جانتے ہیں بلال خان کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔
صرف ایک کال پر انتہائی مہلک  آئس نشہ تعلیمی اداروں کےگیٹس پر دستیاب۔۔ کراچی میں  گروہ سرگرم ہو گیا ۔ طلبہ  کو منشیات فروش بھی بنا دیا
جامعات کے باہرطلبہ  کو آئس نشہ  بیچنے والے منظم گروہ  کا انکشاف ہو گیا ۔ طلبہ کلاس رومز،ہوسٹلز میں  یہ مہلک نشہ کرتے دیکھے جاسکتے ہیں
یونیورسٹی انتظامیہ سب اچھا ہے کا راگ الاپ رہی ہے ، انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ یونیورسٹی میں تو سگریٹ پر بھی پابندی ہے
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آئس نشہ کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔کچھ گرفتار طلبہ نے آئس بیچنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔بلال خان پبلک نیوز کراچی۔۔۔۔





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*