Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

چھومس کاآغکا، سیاحوں نے کیلاش کا رخ کرلیا

کیلاش قبیلے کاسالانہ مذہبی تہوار چھومس کاآغاز
دنیا بھر سےسیاح کیلاش پہنچ گئے
دور پہاڑوں کے اُس پار پریوں کا  ایک دیس بستا ہے،،،کیلاش قبیلے کےسالانہ مذہبی تہوار چھومس کاآغاز ہو گیا ۔ دنیا بھر سےسیاح کیلاش پہنچ گئے۔منیزہ کی رپورٹ
کیلاش میں سالانہ مذہبی تہوار چھومس کاآغاز ہو  گیا۔ وادی گیتوں سے گونج اٹھی
کیا جوان کیا بوڑھے کیا خواتین کیا مرد سب جشن منانے پر نکل پڑے ۔
سب جلوس کی شکل میں محتلف راستوں سے گزرتے ہیں ۔ گھرگھر جاتے ہیں۔
فرانس سے سیاحوں کاگروپ  خاص طور پر تہوار کو دیکھنے کیلاش کا رخ کرتے ہیں
بلجیم کی خاتون سیاح بھی کیلاشی ثقافت بار بار دیکھنے سے خود کو روک نہیں پاتیں۔
نہ صرف غیر ملکی بلکہ اندروملک سے بھی سیاح  کیلاشیوں کامذہبی تہوار دیکھنے کے لئے یہاں کا رخ کرتے ہیں





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*