Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

اسلام آباد کےاسکولوں میں75 فی صد بچیاں آئس نشہ کر رہی ہیں۔۔۔ وزیر مملکت کا سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد کےاسکولوں میں75 فی صد بچیاں اور45 فی صد بچے آئس نشہ کر رہے ہیں۔ وزیر مملکت شہریار آفریدی نے سنسنی خیز انکشاف کیا کہ اسکولوں کی کینٹینوں میں آئس بک رہی ہے۔بچے آئس نشہ بستوں میں لے کر گھوم رہے ہیں۔والدین بچوں پرنظر رکھیں۔
کچھ اسکولوں میں 75 فی صد بچیاں اور 45 فی صد بچے آئس نشہ کر رہے ہیں۔ شہریار آفریدی کے انکشاف نےدارالحکومت کو ملک کا سب سے بڑا ڈرگ کیپٹل بنادیا
وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نے سنسنی خیز انکشافات میں ہے کہ بعض اسکولوں کی کینٹین ،ہوٹلوں میں ٹافیوں کے ریپر میں آئس بک رہی ہے۔
شہریار آفریدی نے والدین کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ ڈرگ مافیا ہماری نسلوں کو تباہ کررہاہے، اپنے بچوں پرنظر رکھیں۔
وزیرمملکت کا انکشاف پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔۔پبلک چاہتی ہے کہ اسکولوں ،کالجوں میں منشیات کے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا دی جائے





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*