Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

وصال اقتدار سے محروم نوازشریف نے دل کی بات کہہ دی۔۔

وصال اقتدار سے محروم نوازشریف نے دل کی بات کہہ دی۔۔کہاقبل از انتخابات کی بات پرعوام خوش ہیں کہ جلد اُن کی جان چھوٹ جائے گی۔۔۔ہم بھی مڈٹرم الیکشن کے لئے تیار ہیں۔۔ نوازشریف نے کہاعالمی رپورٹ سے ثابت ہے 53حلقوں میں دھاندلی ہوئی۔۔

احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ، دھاندلی پر لب کشائی ، ترپن حلقوں میں جیت کے مارجن اور مسترد ووٹوں سے فرق کا تذکرہ کیا، بولے قبل از وقت انتخابات کی بات پرعوام نے خوشی کا اظہارکیا ، جلد ان کی جان چھوٹنے والی ہے۔۔۔

سابق وزیراعظم نےکہا کہ وہ سنجیدہ سیاست کے قائل ہیں ساتھ ہی باور کرایا کہ مسلم لیگ ن قبل از وقت انتخابات کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

گزشتہ دونوں صحافیوں سے گفتگوميں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ہوسکتا ہےملک میں قبل از وقت انتخابات ہوں۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*