تھائی لینڈ میں جدید فیشن سے آراستہ فیشن شوکا انعقاد

تھائی لینڈ میں جدید فیشن سے آراستہ فیشن شوکا انعقاد کیا گیا جس میں ریمپ پر ماڈلز نے جلوے بکھیر کر شو کو چار چاند لگا دئیے۔
بنکاک میں منعقدہ اس رنگا رنگ فیشن شو میں ماڈلز جب ریمپ پر پہنچیں تو فیشن کے دلدادہ افراد نے ملبوسات کو خوب سراہا۔موسمی لباس کونت نئے انداز میں ڈھال کر تیار کردہ ان ملبوسات میں ہائی نیک لائن اور لانگ کوٹ اسٹائل نمایاں تھا جبکہ دلکش اور دیدہ زیب رنگ بھی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
« …نیب کیخلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے۔۔۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال (Previous News)
(Next News) عمران خان پاکستان کے ٹرمپ ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی »