Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی میت کو آخری دیدار کے لیے کیپیٹل ہل پہنچا دیا گیا

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی میت کو آخری دیدار کے لیے کیپیٹل ہل پہنچا دیا گیا ،،بُش سینئرکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ کل ادا کی جائیں گی

امریکا کے 41 ویں صدر،،،الوداع بُش سینئر۔۔۔
امریکی پرچم میں لپٹے آنجہانی صدر کے تابوت کو میری لینڈ سے ائیرفورسز کے خصوصی طیارے سے واشنگٹن لایا گیا، اورسرکاری پروٹوکول کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچایا گیا
نیٹ
آخری دیدار سے قبل انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے توپوں کی سلامی بھی دی گئی، کیپٹل ہل میں ان کی یاد میں دی جانے والی سرکاری تقریب میں ان کے بیٹے بش جونیئر اور اہلخانہ سمیت، امریکی نائب صدر مائیک پینس، اسپیکر پال ریان اور سینیٹ اراکین کی اکثریت بھی شامل تھی
نیٹ
جارج ڈبلیو بش کی آخری رسومات میں امریکی صدر ٹرمپ سمیت دنیا کے کئی ممالک کے سربراہان اور ان کے نمائندوں کی شرکت متوقع ہے،جبکہ ملک میں پانچ دسمبر کو یوم سوگ منایا جائے گا






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*