Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

دیسی گرل کی ولایتی تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے شادی تقریب بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں منعقد ہوئی جس کی تصاویر میڈیا کے لیے جاری کردی گئیں۔پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریبات کا آغاز 30 نومبر کو ہوا اور جودھپور کے تاریخی امید بھگوان پیلس ہوٹل میں شادی کی سنگیت کی تقریب بھی منقد ہوئی۔دونوں کی شادی کے لیے 29 نومبر کی شام سے مہمان جودھپور پہنچنا شروع ہوئے اور 30 نومبر کو امریکا سے بھی کئی مہمان جودھپور پہنچے۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریب جودھ پور کے امید بھون پیلس میں ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

نک جونس نے ہندوستانی انداز میں اپنے شادی میں ڈانس کیا—فوٹو: اے ایف پی

پریانکا چوپڑا اور نک جونس رائل انڈین پیلس میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے—فوٹو: اے ایف پی

پریانکا چوپڑا اور نک جونس رائل انڈین پیلس میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے—فوٹو: اے ایف پی

بالی ووڈ اداکارہ کی شادی جودھ پور میں بڑے دھوم دھام سے ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

بالی ووڈ اداکارہ کی شادی جودھ پور میں بڑے دھوم دھام سے ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

شادی کی تقریب میں دلہا اور دولہن کے رشتے داروں، دوستوں اور دیگر شخصیات نے شرکت کی—فوٹو: اے ایف پی
شادی کی تقریب میں دلہا اور دولہن کے رشتے داروں، دوستوں اور دیگر شخصیات نے شرکت کی—فوٹو: اے ایف پی





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*