پاکستان کی نمبر ون بیڈمنٹن پلیئر ماحور کا ایک اور اعزاز

پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلئیر ماحور شہزاد آئی بی اے اسپورٹس ایکسیلینس ایوارڈ کی حقدار قرار پائیں۔۔۔
ماحور شہزاد نے اکاونٹنگ اینڈ فنانس میں گریجویشن بھی کر لی۔۔۔
بیڈمنٹن میں دلچسپی رکھنے والوں کا ماحور شہزاد کو مبارکباد دینے اور نیک خواہشات کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
ماحورانٹرنیشنل بیڈ منٹن میں شرکت کے لئے نیپال روانہ ہو گئیں۔۔۔
« مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ڈھونگ عوام نے مسترد کردیا (Previous News)
(Next News) دیسی گرل کی ولایتی تصاویر »