انڈین دیسی گرل ولایتی بوائے کی ہوگئی

بولی وڈ کی دیسی گرل ولایتی بوائے کی ہوگئی۔۔پریانکاچوپڑاورنک جونس کی شادی راجستھان کےشہرجودھپور میں ہوئی۔۔شادی کی تقریب میں دلہن اور دُلہا کے اہل خانہ اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
بالی وڈ کی سابق مس ورلڈپریانکاچوپڑاپیا گھرسدھارگئیں۔۔۔ پریانکاچوپڑااور گلوکارنک جونس کی شادی راجستھان کے شہر جودھپور میں عمید بھون پیلس میں ہوئی۔۔
نیٹ
شادی کی تقریب میں دلہن اور دُلہا کے اہل خانہ اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔دونوں کی شادی سے پہلےسنگیت کی تقریب بھی منقد کی گئی تھی۔جس میں پریانکانےخود بھی شاندارپرفارمنس دی۔۔
نیٹ
پریانکااور نک جونس کی ہندو اور عیسائی دونوں رسموں میں شادی ہوگی۔۔ پہلے دن عیسائی رسم کےبعد دوتاریخ کو ہندورسم ورواج کےمطابق شادی ہوگی۔۔
نیٹ
شادی کی مرکزی تقریب نئی دہلی کے بارا دری لان میں منعقد کی جائے گی، جہاں بالی وڈ کی ستاروں کےساتھ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سمیت 750 مہمانوں کی آمد متوقع ہے۔
« جی 20اجلاس میں دلچسپ و عجیب واقعات (Previous News)