Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل ہیکرز کے نشانے پر

دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل میریٹ انٹرنیشنل پر ہیکرز کا بڑا حملہ۔۔۔ بڑے پیمانے پر ہیکنگ سے 50کروڑ کسٹمرز کی ذاتی معلومات کے غلط استعمال کا خدشہ پیدا ہوگیا۔۔۔

ہوٹل ذرائع کے مطابق ہیکرز نے سکیورٹی حصار توڑتے ہوئے 32کروڑ 70لاکھ کسٹمرز کے نام، ٹیلی فون نمبرز اور پاسپورٹ نمبرز تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی۔۔۔

ہیکرز کی جانب سے ہوٹل کے 17کروڑ 30لاکھ کسٹمرز کے پیمنٹ کارڈز نمبرز اور اس سے متعلق تفصیل حاصل کرنے کی کوشش کی۔۔۔

ہوٹل انتظامیہ کے مطابق ہیکرز کی جانب سے رواں سال ستمبر میں بھی ہیکنگ کی کوشش کی گئی تھی جسے امریکی سکیورٹی کمپنی نے ناکام بنادیا تھا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*