Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

بیلجئم اور بھارت ہاکی ورلڈ کپ کے پہلے امتحان میں کامیاب

ہاکی ورلڈ کپ کے ابتدائی روز بیلجئم نے کینڈا اور بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔۔۔

بھارتی شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بیلجئم نے کینڈا کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا۔۔۔ میچ کے آغاز میں بیلجئم اور آخری لمحات میں کینیڈا کی گرفت مضبوط رہی۔۔۔ تاہم میچ بلجیئم کے نام رہا۔۔۔

گروپ سی کے دوسرے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 0-5 سے شکست دی۔۔۔بھارتی ٹیم پورے میچ میں حریف ٹیم پر حاوی رہی۔۔۔

ایونٹ کے دوسرے روز ارجنٹینا اور اسپین شام ساڑھے چار بجے جبکہ نیوزی لینڈ اور فرانس شام ساڑھے چھ بجے مدمقابل ہونگے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*