Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

بھارت میں رجنی کانت کی فلم 2.0 کی ریلیز پر پابندی کا مطالبہ۔

بھارتی اخبار کے مطابق سیلولر آپریٹرز آف انڈیا نے سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن اور وزارت اطلاعات و نشریات کو تحریر کیا ہے کہ ہماری شکایت کی سماعت تک فلم کی ریلیز کو منسوخ کیا جائے اور فلم ٹیزر، ٹریلر اور پروموشنل ویڈیوز پر فوری پابندی عائد کی جائے۔سیلولر آپریٹرز کا موقف ہے کہ فلم میں غلط طور پر فلمایا گیا ہے کہ موبائل فونز اور موبائل ٹاورز پرندوں اور انسانوں سمیت حیاتیات و ماحولیات کے لئے نقصان دہ ہیں۔ فلم کی ریلیز میں دو دن باقی ہیں، کئی بار التواء کے بعد جمعرات کو فلم کی ریلیز کے لئے تیاریاں مکمل ہیں جبکہ فلم کی ایڈوانس بکنگ بھی شروع ہوچکی ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*