جادو کی جپھی نے تہلکہ مچا دیا۔۔۔ چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ دنیا میں پہلی مرتبہ ایک جپھی نے تہلکہ مچادیا۔
نوجوت سنگھ سدھو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے سکھ یاتریوں کے لئے کرتار پور کا راستہ کھل رہا ہے۔
گورنر پنجاب اور نوجوت سدھو کی ملاقات میں چٹکلوں اور لطیفوں کا دور چلا،جواب میں چوہدری سرور کے قہقہے،تالیاں اور جپھیاں بھی جاری رہیں۔
« نئے محاذ، نئے ہتھیار۔۔۔ جنرل زبیر محمود (Previous News)
(Next News) سو دن میں تبدیلی غلط فہمی تھی،صدر مملکت »