Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

صوفیاءنے ہمیشہ امن محبت اوررواداری کاپیغام دیا: شاہ محمود قریشی

روحانی پیشواشیخ الاسلام حضرت بہاﺅالدین زکریایاملتانی کا779ویں تین روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات پیرکے روزملتان میں شروع ہوگئیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ اوردربارحضرت بہاﺅالدین زکریاکے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمودقریشی نے مزار کوعرق گلاب سے غسل دے کر عرس کی تقریبات کاآغازکیا۔
اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاکہ صوفیاءنے ہمیشہ امن محبت اوررواداری کاپیغام دیا۔انہوںنے کہاکہ ہم بزرگان دین کے نقش قدم پرچل کر مشکلات سے نکل سکتے ہیں اوران کی تعلیمات پرعمل کرکے ملک کو امن کاگہوارہ بناسکتے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ میرے لئے یہ خوشی اوراعزازکی بات ہے کہ مجھے حضرت محمدﷺ کے روضہ مبارک پرحاضری کی سعادت بھی ملی۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*