Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

سماجی کارکن و صحافی خواجہ ظفر کی صاحبزادی کا تعلیمی اعزاز

معروف سماجی کارکن و صحافی خواجہ ظفر کی صاحبزادی ارج ظفر نے مانچسٹر یونیورسٹی یو کے سے ایم اے اکنامکس کی ڈگری امتیازی نمبروں سے حاصل کر لی۔ ارج ظفر مستقبل میں اپنی اعلی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتی ہیںاورتعلیم کے حصول میں اپنے والدین کی سرپرستی اور اساتذہ کی محنت پر انہیں فخر ہے۔مانچسٹر اور انتورپن کی پاکستانی کمیونٹی نے ارج ظفر کو اس کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*