Main Menu

پی ٹی آئی کی دبنگ رہنمافردوس عاشق اعوان کا دورہ بیلجیئم و یورپ

 دبنگ انداز سے بات کرنے کے لیئے مشہور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما فردوس عاشق اعوان نے اپنے حالیہ دورہ بیلجیئم یورپ میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت و کارکنوں سے ملاقات کی اور ان کے خیالات جانے۔ اس موقع پر لی گئی تصاویر پیش خدمت ہیں۔
تصاویر: خواجہ ظفر

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*