Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

اردوان کی فتح: بیلجیئم میں اسی فیصد ترکوں نے حق میں ووٹ ڈالا

ترکی کے دوبارہ منتخب ہونے والے صدر اردوان ترکی سے زیادہ بیلجیئم میں مقبول ہیں۔ بیلجیئم میں ترک شناخت رکھنے والے پچھتر فیصد باشندوں نے چونسٹھ سالہ رجب طیب اردوان کے حق میں ووٹ ڈالا۔ ان کے مخالف امیدوار کو صرف پندرہ فیصد حمایت ملی۔

اردوان پانچ برس کے لیئے ترکی کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ ساٹھ ملین رائے دہندگان کے ملک ترکی کے تین ملین ووٹر ملک سے باہر مقیم ہیں۔یورپ میں سب سے زیادہ ووٹ ڈالنے کے چودہ لاکھ اہل ترک باشندے جرمنی میں رہتے ہیں۔

ترک صدرکوحالیہ انتخابات میں مجموع طور پر تریپن فیصد ووٹ ملے جبکہ ان کے حریف کو صرف اکتیس فیصد رائے دہندگان کی حمایت ملی۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*