Main Menu

آئیں ہم آپ سے متعارف کروائیں برین کامرس اینڈ کمپیوٹر کالج

siasatpakistan brain college intro

رپورٹ: زاہد حسین مغل / تصاویر: جی آر سٹوڈیو

ادارے کا نام

برین کامرس اینڈ کمپیوٹر کالج

    پتہ اور رابطہ نمبر
چوک مانگا منڈی

قائم شدہ
اگست 2008

مقصد
علاقے کے طلبا کو کامرس کی تعلیم سے بہرہ ورکرنا

تعلیمی سطح
ہائی سیکشن سے ایم اے تک

پرنسپل
پروفیسرمقصود احمد

maqsood sb

کالج کی انفرادیت
علاقہ بھر میں کامرس سٹڈیز کا واحد ادارہ

داخلہ فیس
مفت داخلہ

ماہانا فیس
800 سے 2000 روپے تک

طلباءکی تعداد
تقریبا 200 کے قریب

ادارے کا فخرطالبعلم

محمد وسیم آئی کام پارٹ ٹو محمود بی کام

ادارے کے قابل ذکرسابق نمایاں طلباء

صدف اشرف ، نبیلہ ریاض ، شمائلہ ، صنم ناز، زریں ، ردہ امین ، صباحت ، مقدس اشرف ، محمد عاشق ، بلال شیخ ، اسد، ارشد جمیل ، مصور علی ، محمد اکرم ، محمد سلیم ، حافظ عثمان ، محمد افضل ،

اساتذہ کی تعداد
اساتذہ کی تعداد آٹھ ہے جس میں کامرس اورانگلش کے دو جبکہ فزکس ، ریاضی ، اردو ، مطالعہ پاکستان اور اسلامیاب کے لیئے ایک ایک استاد ادارے میں خدمات سرانجام دے رہا ہے ۔

ادارے میں موجودقابل ترین استاد
کامرس ٹیچر سجاد علی

ادارے کا سپورٹس گالا
تمام اہم کھیلوں پر مشتمل سپورٹس گالا کا ہرسال انعقاد کیا جاتا ہے ۔

badminton group

cric team

تفریحی ومعلوماتی دورے
ادارے کے معلوماتی اور تفریحی دورے بھی سال میں تین سے چار لازمی کروائے جاتے ہیں جس سے بچوں کی شخصیت میں نکھار آتا ہے ۔

mosque copy

mine

مستقبل کے منصوبے
کامرس کے شعبہ میں کالج کو مزید ترقی دینا

کالج کو درپیش مسائل
دوردراز علاقوں سے بچوں کا کالج پہنچنااور ان کے لیئے ٹرانسپورٹ کا کوئی موثر انتظام نہ ہونا ۔

محکمہ ایجوکیشن کا تعاون
کوئی نہیں

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا تعاون
کوئی نہیں

سیاست پاکستان کے پلیٹ فارم سے کوئی پیغام
مناسب فیس میں معیاری تعلیم دینا ہمارا عزم ہے ۔

building

پاکستان کے ابھرتے ہوئے آن لائن اخبار”سیاست پاکستان “نے طلباءاور والدین کے لیئے تعلیمی درسگاہوں کے تعارف کا ایک نیا سلسلہ ”ہماری درسگاہ “ شروع کیا ہے جس کے ذریعے طلباءاوروالدین کو گھر بیٹھے تمام سکولوں سے متعلق مکمل آگاہی حاصل ہوسکے اور وہ اپنے گھر کے نزدیک بہترین تعلیمی درسگاہ کا انتخاب کرسکیں گے ۔

اپنے تعلیمی ادارے کے تعارف کے لیئے ان نمبروں پر رابطہ کریں ۔ 03004348075+ 03334953667اشفاق مغل مدیر سیاست پاکستان






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*