Main Menu

مقبوضہ کشمیر : بزرگ رہنما سید علی گیلانی سات برس سے نظر بند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے شکار یوں تو عورتین اور بچے بھی ہیں لیکن حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو گزشتہ سات برس سے اپنے گھر میں نظر بند کر کے رکھا جا رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کے حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملنے پر پابندی عائد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سید علی گیلانی گزشتہ سات سال سے اپنے گھر میں نظربند ہیں اور انہیں عیدین اورجمعہ کی نماز ادا کرنے اور تعزیت ےاعیادت کے لیے بھی کہیں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*