Main Menu

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورہ برطانیہ کے دوران وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کی۔

لندن میں وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت تجارتی امور پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں برطانوی وزیراعظم نے یمن کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے پرزوردیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*