Main Menu

بیلجیئم: یورپی پارلیمنٹ میں ثقافتی میلہ

برسلز میں یورپی پارلیمنٹ میں فوڈ اینڈ کلچرل گا لا کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کی بیلجیئم میں سفیر کے علاوہ دیگر سفارتی اہلکاروں،یورپی پارلیمنٹ کے اراکین، سیاسی شخصیات اور مختلف کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

میلے میں پاکستانی ثقافت کے مختلف رنگ پیش کیئے گئے جنہیں شرکاءنے بے حد پسند کیا۔

ثقافتی میلے کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

BelFF1 BelFF2 BelFF3 Belff5 Belff6 Belff7 BelFF8 BelFF9 BelFF10 BelFF11 BelFF12 BelFf13






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*