Main Menu

ٹاﺅن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل, ڈاکٹر شفیق اے نقی چیئرمین منتخب

townshipIndMembers

  ٹاﺅن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2018 ٹاﺅن شپ انڈسٹریز میں منعقد ہوئے ان انتخابات میں ایگزیکٹو ممبران نے ڈاکٹر شفیق اے نقی کو چیئرمین، میاںشہریار علی کو سینئر وائس چیئرمین اور حافظ ایم عمران حمید کو وائس چیئرمین منتخب کرلیا.

تین سالوں کیلئے 6۔ایگزیکٹو ممبران بھی منتخب ہوئے جن میں سید حسین زیدی،سہیل اکبر ،عرفان احمد،ڈاکٹر سہیل مختار،مس مہوش احمد،ڈاکٹر شفیق اے نقی شامل ہیں ۔نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری لاہور چیمبرزآف کامرس و انڈسٹریز میں ہوئی ،طاہر جاوید ملک صدر لاہور چیمبرز آف کامر س و انڈسٹریز نے نئے عہدیداروں سے حلف لیا اس موقع پر سینئرتاجر راہنما میاں شفقت علی سابق صدر لاہور چیمبرو دیگر تاجر راہنما بھی موجود تھے ۔Picture_New_Office_Bearer_LTIA_in_LCCI_Office_9.1.2018.2)

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*