Main Menu

غزہ :اسرائیل کا احتجاجی ریلی پر حملہ ،پچاس سے زائد فلسطینی زخمی

اقوام متحدہ میں اقوام عالم کی جانب سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت کے طور پر مسترد کیئے جانے کے بعد اسرائیل نے اپنا غصہ بے آسرا فلسطینیوں پر نکالنا شروع کر دیا ہے۔

جمعہ کے روزاسرائیل نے غزہ پر ٹینکوں اور لڑاکا جہازوں سے کیا ہے جس میں وائس آف امریکہ کی ابتدائی رپورٹس کے مطابق56 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب ہزاروں فلسطینی غزہ اور مغربی کنارے پر امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے متنازعہ فیصلے کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*