Main Menu

مقبوضہ کشمیر:غاصب بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی شہادت پر ہٹرتال

kashmir-0409

مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی پے درپے شہادتوں کے بعد حریت مزاحمتی فورم کی کال پر بدھ کو مکمل شٹر ڈان ہڑتال کی گئی۔
قابض بھارتی فوج کی جانب سے مظاہرین پر پیلٹ گن، بلٹ گن اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ میر واعظ عمر فاروق سمیت حریت رہنماﺅں کو نظر بند کردیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز قابض فوج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیاتھا اورکٹھ پتلی انتظامیہ نے کشمیریوں کی آواز دبانے کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی۔
ہٹرتال کی اپیل حریت مزاحمتی فورم کے رہنماں چیئرمین میرواعظ عمر فاروق، سید علی گیلانی اور یاسین ملک نے کی تھی۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*