Main Menu

خواجہ ظفر کی صاحبزادی نے مانچسٹر یونیورسٹی سے پوسٹ گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی

irajZafar

ماہر تعلیم حفیظ الدین کی نواسی اور پاکستان پریس کلب بیلجیئم کے سرپرست خواجہ ظفرکی صاحبزادی ارج ظفر نے مانچسٹر یونیورسٹی سے پوسٹ گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی۔
گذشتہ دنوں ایک خصوصی تقریب میں دیگر کامیاب طالب علموں کے ساتھ انہوں نے بھی انتظامیہ سے اپنی ڈگری وصول کی۔
بیلجیئم میں پاکستانی کمیونٹی نے اس کامیابی پر ارج ظفر اور ان کے والد کو مبارک باد دی ہے۔

IMG-20171127-WA0008 IMG-20171127-WA0009 IMG-20171127-WA0010






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*