Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

جی سی یو مجلس مبا حث : انگریزی ،اردو ،پنجا بی اور پشتو سا لانہ تقریری مقا بلوں کا انعقاد

انگریزی مقا بلو ں میں عبدالحنان میر ،اردو میںآمنہ غفور ،پنجابی میں سلطان التمش اور پشتو میں فرحان خان نے پہلی پوزیشنز حا صل کی۔

گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی لاہور مجلس مبا حث کے زیر اہتمام انگریزی ،اردو ، پنجابی اور پشتو سا لانہ تقریر ی مقا بلو ں کا انعقاد ،یو نیورسٹی کے 26تعلیمی شعبہ جا ت کے طلبہ و طا لبات نے حصہ لیا ۔انگریزی مقابلو ں میں شعبہ شماریا ت کے عبدالحنان میر نے پہلی ،شعبہ انگریزی کے عبداللہ محسن نے دوسری اورشاہ رخ بیگ نے تیسری پو زیشن حاصل کی ۔

اردو مقا بلو ں میںشعبہ انگریزی کی آمنہ غفور ، عبداللہ چیمہ اور حارث علی ورک نے بالترتیب پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشنز حا صل کی ۔پنجا بی مقابلو ں میں شعبہ سیا سیات کے سلطان التمش نے پہلی ،شعبہ اردو کے توصیف محمود نے دوسری اور شعبہ سیاسیا ت کے عبداللہ جمیل نے تیسری پو زیشن حا صل کی۔ پشتو تقریری مقا بلو ں میں فرحان خان نے پہلی ،فضل حا دی نے دوسری جبکہ ندا خٹک نے تیسری پو زیشن حا صل کی۔

جی سی یو مجلس مبا حث کے صدر کا کہنا تھا کہ اس مقا بلے کا مقصد مختلف علاقوں کے طلبا ءمیں ثقا فتی اور سما جی ہم آہنگی پید ا کر نا ہے ۔

Debates Pic (1) - Copy Debates Pic (2) - Copy Debates Pic (3) - Copy Debates Pic (4) Debates Pic (5) Debates Pic (6) - Copy






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*