Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان عالمی اتحادکاحصہ ہے: خاقان عباسی

پاکستان کے وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان عالمی اتحادکاحصہ ہے۔ اس جنگ میں پاکستان نے بے پناہ نقصان اٹھایا اس کے باوجودخطے سے دہشت گردی کے خلاف کام کرنے کے لیئے پرعزم ہیں۔

نیو یارک میں امریکہ کے نائب صدرمائیک پنس کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ امریکاسے دہشت گردی کےخلاف جنگ اوردیگرامورپرتبادلہ خیال چاہتے ہیں۔

امریکی نائب صدر نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان سے تعلقات کو ہمیت دیتاہے اورخطے کی سلامتی کیلیے پاکستان کےساتھ مل کرکام کرنا چاہتا ہے۔مائیک پنس نے کہا کہ امریکہ پاکستان کےساتھ طویل المدت شراکت داری چاہتاہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*