Main Menu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالانہ2017ءمیں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات

puPositionHoldersGirls

 پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سالانہ2017ءکے امتحانات میں بی ایس سی کی صدف زاہد رول نمبر12476 نے681 نمبر حاصل کر کے اوور آل ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے۔ جبکہ بی ایس سی میں دو طالبات انیلہ یاسمین رول نمبر19413اور ملیحہ انور رول نمبر17995 نے 673 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی اور بی ایس سی کی طالبہ اسماءلطیف رول نمبر6505 نے 668 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اسی طرح بی اے میں طالبہ نگین فاطمہ رول نمبر22738نے 681 نمبر لے کر بی اے میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن طالبہ اسماءافضل رول نمبر16004 نے657 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی اورمس مقدس اعجاز رول نمبر35247 نے651نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات2017ءمیں کل2,29,401امیدواروں نے شرکت کی جس میں سے87926امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب 38.32فیصد رہا۔

بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2017ءپارٹ ون میں کل1,33,892امیدواروں نے شرکت کی جس میں سے48633امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب 36.32فیصد رہا۔ بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2017ءپارٹ ٹو میںکل75376امیدواروں نے شرکت کی جس میں سے33154امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب 43.98فیصد رہا۔

بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2017ئ(کمپوزٹ) میں کل20,133امیدواروں نے شرکت کی جس میں سے6139امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب 30.49فیصد رہا۔

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے (سماعت سے محروم طلبہ کے)سالانہ امتحان2017ءکے امتحانی نتائج کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلی نتائج

پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ

www.pu.edu.pk

ہپر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

1(07-09-17) 2(07-09-17) 3(07-09-17) 4(07-09-17) Position Holders Page






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*