Main Menu

نواز شریف اور شہبازشریف کے عدلیہ مخالف بیان نشر نہ کیئے جائیں: ہائی کورٹ کا حکم

nawazNshahbaz

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، نااہل وزیر اعظم نواز شریف ، صوبہ پنچان کے وزیراعلیٰ شہباز شریف اور وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت سولہ لیگی اراکین اسمبلی کے عدلیہ مخالف بیانات میڈیا پر نشر کرنے سے روک دیا، عدالت نے چیئرمین پیمرا اور چیئرمین کونسل آف کمپلینٹس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

جسٹس مامون الرشید شیخ نے اس امر کا فیصلہ درخواست گزار آمنہ ملک کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کیا۔

عدالتِ عالیہ نے 12 ستمبر کو عملدرآمد کی رپورٹ طلب کر لی۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*