Main Menu

افواجِ پاکستان کا ہیڈکوارٹر پنڈی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں

GHQ

افواجِ پاکستان نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کو راولپنڈی سے اسلام آباد منتقل کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کاآغاز کر دیا۔

یہ منصوبہ اکتوبر 2008 سے 2009 کے درمیان شروع کیا جانا تھا مگر
اس وقت کے سپہ سالار اشفاق پرویز کیانی نے مالی مشکلات کی وجہ سے ملتوی کردیا تھا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس منصوبہ پر 4 ارب روپے کی لاگت آرہی ہے۔

 رپورٹس کے مطابق سی ڈی اے، جی ایچ کیو کے لیے اسلام آباد کے ڈی-11 اور ای-10 میں 870 ایکڑ زمین 1 ہزار 159 روپے فی اسکوائر گز کے حساب سے حاصل کرچکی ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*