Main Menu

ملک محمد افضل کھوکھر کے ہاتھوں یو سی266کے دفترکا افتتاح

ahmed-saeedNranaAfzal

ن لیگ کے رہنماملک محمد افضل یوسی 266 کا افتتاح کرنے مانگا پہنچے تو عوام نے پھولوں کی پتیوں سے عوامی لیڈر کا استقبال کیا
اور شیر آےا شیر آےا کے نعرے لگا کر ماحول کو خوب گرمایا۔

 اس موقع پر ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کے مسلم لیگ ن کی قیادت کام کرتی ہے نہ کہ رکاوٹی ٹولہ ہے۔

 چئیرمین یوسی 266 مانگا رانا احمد سعید نے کہا اس ےونین کونسل کا وجود مانگااور تالاب سرائے کی عوام کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا ۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنے علاقے کے لوگوں کی خدمت کرنا میرا مشن ہے۔

25 32 DSCF2537






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*