Main Menu

الوداع 2016 خوش آمدید 2017 نئے سال کی خوشیاں مبارک

new-year

ایک اور سال۔۔۔۔۔دو ہزار سولہ۔۔۔۔ چلا گیا ۔ نیا سال 2017 آ گیا۔

اگرچہ شام سمیت  مسلم دنیا نے بہت خون خرابہ دیکھا لیکن امید پرستوں کے نزدیک گزرا برس دنیا کے امن کے لیئے ایک کوششوں بھرا سال تھا اور دنیا کے امن کو اور بہتر کرنے کے لیئے کوششوں کی رفتار کو تیز تر اور پر خلوص بنانے کی ضرورت ہے۔

پاکستان میں ضرب عضب کی کامیابیوں کے بعد دو ہزار سترہ میں پاکستان میں امن مزید مستحکم ہونےکے روشن امکانات ہیں۔ جس کے نتیجہ میں پاکستان کی معاشی ترقی اور ملک میں بین الاقوامی کھیلوں کی واپسی کا رستہ کھل جائے گا ۔

پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بسنے والے پاکستانیوں کو نیا سال مبارک

دو ہزار سترہ میں

دنیا کے امن کے لیئے بھی جیت پاکستان اور سیاست پاکستان کی جانب سے نیک خواہشات






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*