Main Menu

مفتی منیب الرحمان اورہم عصر علماءکا دورہ یورپ

mufti-munib-in-belgium-1

khawaja-zafar2پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی کامیابی نبی اکرم ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے میں ہے ۔

مذہبی سکالر نے اپنے حالیہ دورہ یورپ کے مختلف ممالک ہالینڈ ،فرانس،لگزمبرگ میں مختلف مذہبی تقریبات سے خطاب کیا۔بیلجیئم کے شہر برسلز میں اپنے پر مغزخطاب میں مفتی منیت نے نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات، خطبہ حجتہ الوداع، فلسفہ اسلام اورموت و حیات پر احا دیث نبوی کی روشنی میں مدلل اندازگفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام بھائی چارہ، محبت و درگزر اور اتحاد ِ باہمی کا درس دیتا ہے۔مسلمان تعلیم کومنبع اور مرکز بنا کر افکار و عمل سے دیار غیر میں قوانین اور اصولوں پر عمل کرکے ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں۔

انہوں

نے کہا کہ مسلمان اسلامی تعلیمات پر عمل کرکے ہی دونوں جہانوں میں سرخرو ہو سکتے ہیں اور دنیاکو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنابھرپور کردار اد ا کر کے ایک رول ماڈل بن سکتے ہیں۔مفتی منیب نے اس بات پر زور دیا کہ اللہ اور اسکے حبیبﷺ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنا بہت ضروری ہے۔

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*