Main Menu

سیدہ سعیدہ رضوی کی بیلجیئم ایمبیسی میں بطور سیکریٹری اطلاعات و نشریات تقرری

bel-main

khawaja-zafar2پاکستان ایمبیسی بیلجیم میں سیکریٹری اطلا عات و نشریات محترمہ سیدہ سعیدہ رضوی کی تقرری بادِ صبا کا ایک خوشگوار جھونکا ثابت ہو گا۔

خواجہ ظفر صدر پاکستان پریس کلب بیلجیم اور ان کے تمام رفقاءایک طویل عرصے سے منتظر تھے کہ ایمبیسی میں پریس سے متعلقہ کوئی ایسی شخصیت آئے جو پاکستانی پریس اور ایمبیسی کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ ماحول پیدا کرے۔ نامعلوم وجوہات کی بناپر اتنے اھم مقام جہاں پریورپی پارلیمنٹ کا مر کز ہے نوکر شاہی کی جانب سے اسے نظر انداز کرنااز خود سوالیہ نشان تھا بہر حال دیر آید درست آیدکے مقولہ کی صداقت پر ایمان لاتے ہوئے پاکستان پریس کلب بیلجیم محترمہ سیدہ سعیدہ رضوی کو اپنا منصب سنبھال پر انہیں خوش آمدید کہتا ہے اور کلب کے رفقاءپر امید ہیںکہ معروضی گھمبیر بیرونی صورتحال میں وہ اپنے فرائض منصبی پریس کلب بیلجیم کیے تعاون سے بہتر سے بہتر انداز میں آگے بڑہانے میں معاون و مدد گار ثبت ہونگی۔ گذشتہ دنوں پاکستان پریس کلب بیلجیم کے صدر خواجہ ظفر کی قیادت میں ایک وفد نے سعیدہ رضوی سے ملاقات کی اور انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ یہ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں عصرانے کے بعد اختتام پذیر ہوئی

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*