Main Menu

پریس کلب صدارتی ایوارڈ:تجزیہ کار فیصل محمد سمیت 5 پاکستانی نژاد بیلجیئم شہریوں کی خدمات کا اعتراف

presidental-award-main

 khawaja-zafar2سترویں یوم آزادی کیے موقع پرپاکستان پریس کلب بیلجیم کیے بینر تلے صدارتی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بیلجیئم میں مقیم پاکستانی شخصیات کو ان کی کمیونٹی اور دیگر خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ایوارڈ پانے والوں میں معروف تجزیہ کار فیصل محمد، ختم نبوت مسجد کے امام علامہ حاجی عبدالحمید، سلیم شیخ،بیرسٹر غلام رضا اور آصف علی شامل ہیں۔

پریس کلب کے صدر خواجہ ظفرالدین نے ایوارڈ تقسیم کیئے اور توقع ظاہر کی کہ پاکستانی کمیونٹی کی یہ معزز شخصیات پاکستانی کمیونٹی اور بیلج کمیونٹی کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*