Main Menu

برِ صغیر کے کھانوں کی حقیقی لذت لیئے نیو بالی ووڈ ریسٹورانٹ انت ورپن کا افتتاح

brestaurant-main

khawaja-zafar2یورپی یونین کے اہم ملک بیلجیئم کے مشہور شہر انٹورپ(انت ورپن)میں برِصغیر کے کھانوں کی حقیقی لذت اور خوشبو کے ساتھ نیو بالی ووڈریسٹورانٹ کا گذشتہ دنوں افتتاح ہو گیا۔

افتتاحی تقریب میں پاکستان پریس کلب بیلیجیئم کے صدر اور دیگراہم شخصیات نے شرکت کی ۔

اس موقع پر ریسٹورانٹ کے مالک اقبال جعفری کا کہنا تھا کہ ان کے ریسٹورانٹ میں کھانا کھانے والوں کو برِ صغیر کے روایتی کھانوں کی اصلی خوشبو اور لذت احساس دلاتی ہے کہ وطن دور سہی لیکن وطن والی لذت والا کھانا تو ہماری دسترس میں ہے۔

یہ ریسٹورانٹ شہر کے وسطی علاقے دام بروخر سترات پر واقع ہے۔
tel-0498774640

 

 

 

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*