Main Menu

کٹہرا:ترکی سے پاکستان کی جمہوریت تک، خالد مسعود خان کا کالم

guest columns

خالد مسعود خان ، منفر لہجے کے مزاحیہ شاعر ہیں ۔ ان کی چھوٹی تحریروں میں بڑی باتیں اور باتوں میں منفردمزاح کا لطف ہوتا ہے۔

دنیا نیوز کے لیئے کالم لکھتے ہیں۔ ترکی میں ناکام بغاوت اور پاکستان میں پاکستانی فوج اور حکومت کو سامنے رکھ کر انہوں نے ایک خوبصورت تجزیہ کیا ہے۔

شاید آپ نے یہ کالم پہلے بھی پڑھا ہو تو کیا ہوا پھر پڑھ لیں۔

ان کا یہ کالم اٹھارہ جولائی کو دنیا نیوز میں چھپا۔

 

پاکستان میں لکھنے والوں کا ایک جہاں آباد ہے ۔اس میدان میں قلم و سوچ کی تجربہ کاری اور انداز تحریرکے فن کے علاوہ حالات کے موسموں کے تیوروں کو جاننے کا ہنر رکھنے والوں کی بھی ایک قطارِ لامحدود ہے۔

سیاست پاکستان ڈاٹ کوم کے پلیٹ فارم سے ”مہمان کالم “کے عنوان سے گاہے بگاہے ایک خاص کالم کا انتخاب کیا جارہاہے ۔ ہم ایسے میں ان اداروں اور کالم اور مضامین نگاروں کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں جن کی تحریروں کے پھول ہم اپنے آن لائن اخبار کی کیاری میں اگانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اس کی مہک سے ہر پاکستانی کو اپنے ارد گرد کی فضا معطر لگے۔

 

 

 

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*