Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

مہمان کالم، فیصلہ: بلال الرشید، دنیا نیوز

پاکستان میں لکھنے والوں کا ایک جہاں آباد ہے ۔اس میدان میں قلم و سوچ کی تجربہ کاری اور انداز تحریرکے فن کے علاوہ حالات کے موسموں کے تیوروں کو جاننے کا ہنر رکھنے والوں کی بھی ایک قطارِ لامحدود ہے۔

سیاست پاکستان ڈاٹ کوم کے پلیٹ فارم سے ”مہمان کالم “کے عنوان سے گاہے بگاہے ایک خاص کالم کا انتخاب کیا جارہاہے ۔ ہم ایسے میں ان اداروں اور کالم اور مضامین نگاروں کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں جن کی تحریروں کے پھول ہم اپنے آن لائن اخبار کی کیاری میں اگانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اس کی مہک سے ہر پاکستانی کو اپنے ارد گرد کی فضا معطر لگے۔

مہمان کالم، فیصلہ: بلال الرشید، دنیا نیوز

بلال الرشید کا یہ کالم دنیا اخبار میں پانچ جولائی دو ہزار سولہ کو شائع ہوا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*