Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

کیا افغان احسان فرامو ش ہیں؟ حامد میر کا کالم

حامد میر ایک سنیئر صحافی اور کالم نویس ہیں جو جنگ اخبار میں قلم کمان کے عنوان سے لکھتے رہتے ہیں ان کے بیس جون کے کالم کوافغانستان اور پاکستان کے دیرینہ باہمی تعلقات کو سامنے رکھ کر پڑھاجا سکتا ہے۔

hamid-mirRead hamid-mir Column kiya-afghan-ahsan-faramosh-hain published on 2016-06-20 in Daily JangAkhbar

پاکستان میں لکھنے والوں کا ایک جہاں آباد ہے ۔اس میدان میں قلم و سوچ کی تجربہ کاری اور انداز تحریرکے فن کے علاوہ حالات کے موسموں کے تیوروں کو جاننے کا ہنر رکھنے والوں کی بھی ایک قطارِ لامحدود ہے۔

 

سیاست پاکستان ڈاٹ کوم کے پلیٹ فارم سے ”مہمان کالم “کے عنوان سے گاہے بگاہے ایک خاص کالم کا انتخاب کیا جارہاہے ۔ ہم ایسے میں ان اداروں اور کالم اور مضامین نگاروں کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں جن کی تحریروں کے پھول ہم اپنے آن لائن اخبار کی کیاری میں اگانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اس کی مہک سے ہر پاکستانی کو اپنے ارد گرد کی فضا معطر لگے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*