Main Menu

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اور خریدو فروخت کی تصویری کہانی

pic-news2

پاکستان میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی برکتیں سبھی مسلمان سمیٹ رہے ہیں، کھانے والے سے لیکر بیچنے والے تک۔کھانا توافطاری میں آسانی سے مل ہی جاتا ہے تاہم ماہ صیام میں خریدار ی کوئی آسان کام نہیں ہے۔ روزہ داروں کو اشیاءضروت کے لیئے دکانداروں اور ریڑھی بانوں سے کافی بھاﺅ تاﺅ کرنا پڑتا ہے اور ساتھ ہی چیزوں کے معیار کی جانچ کے لیئے کافی وقت صرف کرنا پڑتا ہے۔اے پی پی کے کیمرہ مین کی تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

pic-news1

 

pic-news2pic-news3

 

 



« (Previous News)



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*