Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

ماضی کے جھروکے سے:جج نے میرے پروفیشنل انداز کو سراہا، مارگیچ(پراپرٹی)کے قانونی امور کے ماہر رانا قبال سے گپ شپ

دیارِ غیر میں اور وہ بھی مغربی دینا میں پروفیشنل ازم کے کڑے نظام میں رہتے ہوئے پاکستانیت کے بھرم کو ہر پل تازہ رکھنا ایک مشکل کام ہے۔ تاہم مانچسٹر کے رانا اقبال کے لیئے کچھ بھی مشکل نہیں۔کام، اور کردار کے حوالے سے ان پر بھروسہ کیا جاتا ہے۔ مغربی دنیا میں یہ دونوں باتیں نہایت اہم ہوتی ہیں۔ میٹھی میٹھی شخصیت رانا اقبال سے کچھ عرصہ پہلے مانچسٹر میں گپ شپ ہوئی ۔ آجکل وہ لندن میں پراپر
ٹی کے قانونی امور چلانے والی معروف فرم سے وابستہ ہیں۔ یو کے میں پاکستانیوں اور مقامی باشندوں کو پراپرٹی کی خریدو فروخت کے حوالے سے جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان کے آسان حل کے لیئے رانا اقبال سے مستقبل قریب میں ضرور بات ہو گی۔ فی الحال اس وقت ماضی کے جھروکے سے نکالے جانے والی ایک گپ شپ سے لطف اٹھائے۔

rana-last-page

Rana Iqbal with Khalid Masood Khan in Takbeer TV talk show






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*