Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

پاکستان کے آرمی چیف کی برطانوی سلامتی کے مشیر سے اہم ملاقات


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ برطانیہ میں برطانوی سلامتی کے مشیر سرمارک سیڈول سے کیبنٹ آفس اور برطانوی سیکرٹری دفاع سٹیفن لوگرو سے وزارت دفاع میں ملاقاتیں کی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں افغان مفاہمتی عمل اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی حکام نےخطے میں دیرپا امن کےلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

یاد رہے کہ اس دورہ پر پاکستان کے آرمی چیف نے اپنی پیشہ وارانہ مصروفیات سے وقت نکال کر پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف عالمی کپ کا میچ لندن میں لارڈز سٹیڈیم میں دیکھا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*