Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

امریکہ کا ایران کے خلاف مزید اقتصادی پابندیا ں لگانے کا اعلان


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کاروائی اب بھی زیر غور ہے ۔
وائیٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے مزید پابندیاں عائد کرے گا۔۔انہوں نے کہا کہ جب تک ایرانی قیادت جوہری ہتھیار بنانے سے باز نہیں آتی اس پر اقتصادی دباؤ برقرار رکھا جائے گا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں ۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران پر حملے کا امکان اب بھی خارج ازامکان نہیں اور اگر ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف فوجی کاروائی کرسکتے ہیں ۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*