Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /customers/5/9/3/siasatpakistan.com/httpd.www/wp-content/themes/newspress-extend/function/imp.php on line 26
Main Menu

انگلش پریمئر لیگ میں ٹائٹل کی جنگ مزید دلچسپ ہوگئی

انگلش پریمئر لیگ میں ٹائٹل کی جنگ مزید دلچسپ ہوگئی۔۔۔ مانچسٹر سٹی نے لیور پول سے پہلی پوزیشن چھین لی۔۔۔ چمپئن کا تاج کس کے سر سجے کا فیصلہ آخری دو میچز میں ہوگا۔۔۔

دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی نے برنلے ایف سی کو ایک گول سے ہرا کر انگلش پریمئر لیگ کی ٹاپ پوزیشن دوبارہ حاصل کرلی۔۔۔ گزشتہ رات کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں سرجیو اوگیرو نے 63ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔۔۔ مانچسٹر سٹی کی فتح سے پہلی پوزیشن پر موجود لیور پول کو ٹاپ پوزیشن چھوڑنا پڑی۔۔۔۔

نیٹ۔۔۔

دوسرے میچ میں لیسٹر سٹی نے آرسنل کو 0-3 سے ہرا کر پانچویں پوزیشن پر دھکیل دیا۔۔۔ لیسٹر سٹی کے جمی وردے نے دو جبکہ تیلیمنز نے ایک گول داغ کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔

نیٹ۔۔۔

مانچسٹر یونائیٹڈ اور چیلسی کے مابین میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔۔۔ منیو کے جون ماٹا نے 11ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی مگر چیلسی کے مارکوس نے پہلے ہاف کے اختتام سے قبل ہی منیو کی برتری ختم کردی۔۔۔

نیٹ۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*